URDU - اُردُو

image Liquid error (snippets/@AlternatingContentX line 68): Could not find asset snippets/CustomTexts-.liquid

My Salah Mat سے ملیں تعلیمی Prayer Mat

نماز کی خوبصورتی اپنے بچوں کو خوشی، آسانی اور انٹرایکٹوو طریقے سے سیکھانے کا طریقہ
image

ٹچ سینسیٹوو ٹیکنالوجی جاء نماز کو مخصوص نماز کی حالت کو پہچاننے اور اس کے مطابق ہونے کے قابل کرتی ہے، جس سے جاءنماز استعمال کرنے والے کو نماز میں آسانی کے ذریعے رہنمائی ملتی ہے جو انہیں مسلمانوں کی نماز کی آذان کے لئے ہوشیار اور متوجہ کرتی ہے۔

image

بچوں کو سیکھانے کے قابل بنانے اور نماز میں مکمل دل لگانے کے لئے بنائی گئی ہے، انٹرایکٹوو جاء نماز میں ٹچ سینسیٹیوو ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے،Keys جنہیں آواز جاننے کے لئے ٹچ کرسکتے ہیں جیسا کہ نماز کے اوقات، وضو کیسے کرنا ہے، سورتوں کی تلاوت، روزآنہ دعائیں اور بہت کچھ۔

image

My Salah Mat ایک انٹرایکٹوو تعلیمی جاء نماز ہے۔ بچوں کو تعلیم دینے کے لئے بنائی گئی ہے کہ کیسے مسلمان خوشی اور پرمسرت انداز سے نماز ادا کرتے ہیں۔ بچے نماز کے عمل کے دوران وضو سے آخری دعا تک کا انٹریکٹوو سفر طے کرتے ہیں۔

image
آسان واپسی
image
30 دن پیسے واپسی کی گارنٹی
image
یورپی یونین، امریکہ اور جی سی سی معیارات کے حفاظتی ٹیسٹ
image
دوستانہ کسٹمر سروس

پروڈکٹ کی خصوصیات

image
  • image

    ٹچ اور پلے

    36 ٹچ سینسیٹووkeys ،
    آواز جاننے کے لئے دبائیں

  • image

    تعلیمی

    سیکھیں: وضو، اذان، سورۃ اور
    دعا، نماز کے اوقات، نماز کی
    حالتیں اور بہت کچھ

  • image

    15 زبانیں

    انگلش، فرینچ، عربی، اردو، ملیشین، ترکش، انڈونیشین، بنگالی، جرمن, روسی, ہسپانوی, ڈچ, ناروے, سویڈش & بوسنیائی

  • image

    خود چلے

    جاء نماز پر کھڑے ہیں اور یہ اس طرح 2 رکعت نماز کے لئے چلتا ہے۔

حفاظت اور بناوٹ

ہمیں یقین ہے کہ تمام حفاظتی معیارات کو مکمل ہیں تا کہ آپ اور آپ کے بچے سکون سے نماز ادا کرسکیں! ان شاء اللہ

image
  • image

    حفاظتی سرٹیفیکٹس

    My Salah Mat کو امریکہ، یورپی یونین اور جی سی سی کے معیارات پر ٹیسٹ اور سرٹیفائی کیا جاچکا گیا ہے۔

  • image

    جاء نماز کی 7تہیں

    تہہ کی جاسکتی ہے •
    پانی سے محفوظ •
    آگ نہ پکڑنے والا مٹیریل •

  • image

    کنٹرول خصوصیات

    آواز کنٹرول •
    آٹو میٹک بند کرنے کا نظام •

  • image

    کوئی لیتھیم آئن نہیں

    صرف 3 اےاے بیٹری کی ضرورت ہے اور اس میں کوئی لیتھیم بیٹریاں نہیں ہیں۔

image
  • image

    المفاتيح

    A1 : فجر
    A2 : زہر
    A3 : اثر
    A4 : مغرب
    A5 : عشاء
    B0 : My Salah Mat کا تعارف
    B1 : وضو – بشمول دعا
    B2 : قبلہ
    B3 : اذان
    B4 : اذان کی دعا
    B5 : ارادہ
    B6 : تكبير
    B7 : تكبير
    B8 : قيام
    B9 : سورہ نمبر 1 : سورۃ فاتحہ
    B10 : سورہ نمبر 114 : سورۃ الناس
    B11 : سورہ نمبر 113 : سورۃ الفلق
    B12 : سورہ نمبر 112 : سورۃ الاخلاص
    B13 : سورہ نمبر 111 : سورۃ المسد
    B14 : سورہ نمبر 110 : سورۃ النصر

  • image

    المفاتيح

    B15 : سورہ نمبر 109 : سورۃ الکافرون
    B16 : رکو
    B17 : رکو کی دعا
    B18 : اعتدال
    B19 : اعتدال کی دعا پہلا حصّہ
    B20 : اعتدال کی دوا آخری حصّہ
    B21 : سجود
    B22 : سجود کی دعا
    B23 : جلوس
    B24 : جلوس کی دعا
    B25 : سجود
    B26 : سجود کی دعا
    B27 : جلوس
    B28 : تشہد
    B29 : سلوات
    B30 : تسلیم
    B31 : دعا
    B32 : سورہ نمبر 2:255
    B33 : ختم

  • image

    کام

    C1 : 1 سر کا سنسر
    C2 : 1 ناک کا سنسر
    C3 - C4 : ہاتھ کے سنسر 
    C5 - C6 : گھٹنوں کے سنسر 
    C7 - C8 : پنڈلیوں کے سنسر
    C9 - C10 : پاؤں کے سنسر
    D1 : 3 اواز کی سیٹنگ
    D2 : رکعت کی وضاحت کی کی (Key)
    D3 : 15 زبانیں
    E1 : بند/ کھولنے کا بٹن
    E2 : کھلنے پر روشنی کا اشارہ (انڈیکیٹر)
    E3 : اسپیکر (3 آواز کی سیٹنگ)

  • image

    تفصیلات

    جاء نماز کا سائز : 103 × 72 سینٹی میٹر
    بکس کا سائز : 42 × 32 × 10 سینٹی میٹر
    جاء نماز کا وزن : 520 گرام
    بکس میں جاء نماز کا وزن : 900 گرام
    میٹریل جس سے جاء نماز بنی ہے : پانی سے محفوظ اور آگ نہ پکڑنے والا
    ضرورت :  3 اے اے بیٹریز

یہ بچوں کو سیکھائے گا:

image

مختلف نماز کے اوقات

image

مختلف نماز کیحالتیں

image

ان مختلف حالتوں میں کیا کہنا ہے

image

پاؤں، گھٹنے، ہاتھ اور سر کہاں رکھنا ہے

مناسب 3 سال کی عمر سے

image

بہت بھرپور ہونے کی وجہ سے اور نماز کو بنائے کچھ دلچسپ، خوشی اور آسان

image

My Salat Mat کو مستقل وقفے سے استعمال کریں اور جب آپ کا بچہ اسے استعمال کرے تو بہت سی دعائیں دیں۔

image

یہ وہ عمر ہے جس میں تجویز کیا جاتا ہے کہ اپنے بچے کو سیکھانا شروع کریں نماز کیسے پرخلوص ہو کر پڑھیں۔

image

بچوں کو کم سے کم رہنمائی میں اس کے استعمال کے قابل ہوجانا چاہئیے اور یہ ضروری ہے کہ انہیں نماز کی اہمیت اور اللہ کی برکت کے بارے میں بتائیں۔

My Salah Mat کے استعمال کے فوائد

ایک آلہ کے طویل مدتی فوائد جیسے انٹرایکٹو نماز چٹائی

تعلیمی

image

My Salah Mat بچوں کی تمام قابلیتوں کی مدد کے لئے انہیں اپنے مخصوص انداز میں سیکھنے میں مدد کے لئے بنائی گئی ہے چاہے وہ سن کر سیکھنے والے ہیں، دیکھ کر سیکھنے والے ہیں یا جسمانی حس سے سیکھنے والے ہیں۔

image

بچے تجوید کے ساتھ قرآن کی تلاوت کی پریکٹس کرسکتے ہیں جیسا کہ 10 سالہ قاری My Salah Mat پر قرآن پڑھتا ہے، مصر اور مکہ جہاں اسے اجازت دی جاتی تھی۔

خوشی اور آسانی

image

بچے My Salah Mat سے پیار کرتے ہیں اور ہم نے دیکھا ہے کہ پہلی چیزجو بچے اسے دیکھ کر اس پر کرنا چاہتے ہیں وہ ہے سجود!

image

My Salah Mat جت استعمال سے نماز کو سیکھنے کے لئے بنائیں خوشی اور مزیدار کام اس کی رنگین بناوٹ، دبانے کے لئے بٹن اور سننے کیآواز۔

اچھی عادتیں یاد رکھیں

image

ہر روز صرف کچھ منٹ اور آپ کی رہنمائی میں My Salat Mat کے ساتھ آپ کے بچے پوری نماز ادا کریں گے۔ ان شاء اللہ

image

معمول سے سیکھانا ضروری ہے جیسا کہ بچے کوئی بھی عادت کم وقت میں نہیں سیکھتے لیکن ایک مستقل عمل سے سیکھتے ہیں (ہر روز تھوڑا بہت)

روحانی اور جسمانی فوائد

image

بچوں کو پرسکون رکھنے کے لئے سجدہ اچھا ہے اور اللہ سے تو جوڑتا ہی ہے اور سونے سے پہلے بچوں کو دعا پڑھنے کے لئے تیار کریں۔

image

ایک بار نماز عادت بن گئی تو اگر کوئی روکتا ہے تو وہ شخص محسوس کرتا ہے کہ کچھ باقائدہ کرنے کی ضرورت ہے، وہ سمجھے گا کہ جیسے روحانی اور جسمانی طور پر کچھ غلط ہو رہا ہے۔

ہمارے کسٹمر کی کہانیاں

image
image

"اپنی بیٹی کے لئے ایک خرید کر لایا جو میری دوسری دو بیٹیوں سے بڑی تھی لیکن دوسری دونوں بیٹیاں اس پر لڑتی ہیں میرا خیال ہے کہ مجھے دو اور لینی پڑیں گی"


ریحان رے رحمان
تصدیق شدہ خرید

image
image

"ماشاء اللہ، یہ واقعی بچوں کے لئے کارآمد جاء نماز ہے اور ان کے لئے بھی جو سیکھتے ہیں کہ کیسے نماز ادا کرنی ہے، یہ چیزوں کو نمایاں کرتی ہے، الحمد اللہ"

محمد سہیل
تصدیق شدہ خرید

image
image

"ماشاء اللہ یہ زبردست دکھتی ہے۔ یہ وقت ہے جس میں ہمارے پاس بچوں کو مزے سے سیکھانے کے بہت سی انٹرایکٹوو اسلامی پروڈکٹس ہونا تھیں۔"


بسم اللہ بیگننگز
تصدیق شدہ خرید

image
image

"ماشاء اللہ،
جب میں بڑا ہورہی تھی یہ پروڈکٹ کہا تھی۔"


نورین اسلم
تصدیق شدہ خرید

image
image

چھوٹوں کو نماز سیکھانے کے لئے لازمی ہے!
"ہم نے فوراً بکس کھولا اور میرے بچے بہت خوش ہورہے تھے۔ یہ بہت معلوماتی ہے۔ یہ جاء نماز شروع سے آخر تک سیکھاتی ہے۔ اس میں والدین کے لئے بھی رہنما کتاب ہے، ایک ایکٹیوٹی بک اور مرحلہ وار ٹیکسٹ اذان، نماز سے پہلی کی دعائیں، ہر چیز ہے۔ یہ بہت اچھی سوچ ہے۔ شکریہ"


ڈی
تصدیق شدہ خرید

image
image

زبردست آڈیو اور سیکھانے کے انسٹرومنٹ
"میرا بیٹا اسے بہت پسند کرتا ہے! وہ سورۃ الفاتحہ سنتا ہے اور اس سے بہت کچھ سیکھتا ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ میں مسجد کے تمام بچوں کے لئے لاسکوں۔"


ایمیزون کسٹمر
تصدیق شدہ خرید

image
image

میرے بچے اسے پسند کرتے ہیں

"My Salah Mat حیرت انگیز ہے!! میں خوش ہوں کہ میں نے یہ خریدی ہے! میرے 7 سال، 5 سال اور 2 سال کے بچے ہیں اور یہ نماز سیکھانے کا بہترین طریقہ ہے اس میں ان کے لئے مزہ ہے اوریہ اس پر جلد نمازپڑھیں گے بالکل میں اسےتجویز کرتا ہوں!!"


دینا
تصدیق شدہ خرید

image
image

"اس وقت ہم اس جاء نماز کو اپنے مدرسے میں چھوٹے بچوں کو سیکھانے کے لئے استعمال کررہے ہیں کہ مرحلہ وار نماز کیسے پڑھنی ہے۔ بچے اسے پسند کرتے ہیں۔ ٹیچرز اسے پسند کرتے ہیں اور ہم والدین کو مشورہ دیتے ہیں وہ یہ جاء نماز خریدیں کیوں کہ سیکھنے کےلئے اس میں خوشی ہے اور یہ انٹرایکٹوو ہے"


امینہ الیاس
تصدیق شدہ خرید

image
image

"والدین کے لئے جاء نماز لازمی ہے اپنے بچوں کو سیکھانے کے لئے کہ کیسے نماز پڑھنی ہے۔ ہم نے دو مہینے پہلے خریدی اور ہمارا 9 سالہ بچہ اب آزادانہ نماز ادا کرسکتا ہے۔"


سمرا علی
تصدیق شدہ خرید

image
image

Wonderful products

"میں اس پروڈکٹ کو پسند کرتا ہوں۔ اپنے 4 سالہ اور 7 سالہ بچوں کے لئے خریدی تھی۔ صاف طور پر اس میں سب کچھ ہےانہیں نمازسیکھنے اور اضافی دعائیں سیکھنے کی ضرورت ہے، نماز کے اوقات اور وضو وغیرہ۔۔۔ اس میں والدین کے لئے زبردست ہدایت کا پیکیج ہے اور بچوں کے لئے مزہ کا کام ہے۔ ہم آسانی سے اسے جوڑتے ہیں، کھولتے ہیں اور یہ ایک قسم کی خود سمجھ میں آنے والی ہے۔ میں نے اسے بغیر ہدایات کے سمجھا لیکن اسے پڑھنا اور آسانی سے عمل کرنا مددگار ہے۔ یہ پروڈکٹ زبردست کام کرتی ہے۔ میں نے براہ راست بیچنے والوں سے ان کی ویب سائٹ سے خریدی ہے اور یہی جائزہ وہاں چھوڑا ہے۔ میں یہ پروڈکٹ لے کر بہت خوش ہوں اور اسے ایمیزون پر شئیر کرتا ہوں! اللہ آپ کی ان کوشش پر جزا عطا فرمائے!"


فیتھ
تصدیق شدہ خرید

image
image

"بچوں کےلئے خوبصورت پروڈکٹ ہے، اچھی بنی ہوئی اور اپنی قسم کی ایک ہے! بچوں کے لئے نماز سیکھنا بنائے خوشی اور مزہ ۔ بالکل تجویز کریں گے!"

ناومی میکلن-کارر
تصدیق شدہ خرید

image
image

"یہ بالکل زبردست ہے یہ بچوں کو سیکھاتی ہے کہ کیسے نماز اور دعا ئیں کرنی ہیں، یہ انہیں نماز پر توجہ کرنے میں مدد دیتی ہےیہ بہت شاندار ہے، سبحان اللہ"


سولیکا بالڈ ایمبالو
تصدیق شدہ خرید

image
image

ہم یہی چاہتے تھے
"آئٹم اچھی طرح پیک ہو کر آیا اور نماز کے قالین کے استعمال کی مکمل ہدایات ہیں۔"


عبداللہ الزیانی
تصدیق شدہ خرید

image
image

بہت اچھی پروڈکٹ
"آپ کا بہت شکریہ۔ یہ میرے تصور سے بھی بہت زیادہ بہتر ہے۔ ایک بہت اسمارٹ پروڈکٹ ہے اور یہ میں تمام والدین کے لئے تجویز کرتی ہوں!
ایک لاجواب عید کا تحفہ ہے :)"


سعدیہ ی
تصدیق شدہ خرید

image
image

"میری بیٹی کےلئے اس کے دادا دادی کی طرف سے بہترین تحفہ حاصل کیا۔ حیران کن معیار اور بہت تعلیمی۔ ہمیں ورک بک بہت پسند ہے جو اس جاء نماز کے ساتھ آئی ہے۔ میری بیٹی صرف 6 سال کی ہے لیکن اس نے بہت سی سورتیں سننے اور دہرانے سے یاد کرلیں ہیں۔"


سالینہ عمار
تصدیق شدہ خرید

image
image

"ہم نے آج اپنی جاء نماز حاصل کی ہے۔ ہمیں اس کے رنگ، پیکنگ اور آواز کا معیار بہت پسند آیا۔ سورتوں کے ساتھ مفت ایکٹیویٹی بک بھی بہت اچھی ہے۔ اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ ہم اس کا استعمال کرنے اور انہیں سیکھانے کا انتظار نہیں کرسکتے کہ کیسے نماز پڑھنی ہے ۔"


فرح اکبر
تصدیق شدہ خرید

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آپ کی واپسی کی پالیسی کیا ہے؟

image

ہم 30 دن پیسے واپسی کی گارنٹی دیتے ہیں۔ اگر آپ پروڈکٹ سے خوش نہیں ہیں تو برائے مہربانی اپنے پورے پیسے واپس لے لیں۔ کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا ہے۔

ڈلیوری میں کتنا وقت لگتا ہے؟

image

کیا یہ پروڈکٹ بچوں کے لئے محفوظ ہے؟

image

میں اپنے ملک میں اسے ہول سیل پر کرنا چاہتا ہوں، میں کیا کروں؟

image

میں صحافی / بلاگر ہوں اور میں My Salah Mat کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں۔

image

ہمارے پاس بھی اسٹورز ہیں۔

My Salah Mat کا اپنے پسندیدہ اسٹورز پر دیکھیں۔ دیکھیں کہ وہ اوریجنل My Salah Mat ہے اگر آپ کو یقین نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں بتائیں اور ہم آپ بتائیں گے کہ وہ ہمارے اوفیشل ریسیلر ہے یا نہیں۔ بکس پر ہولوگرام اسٹیکر بھی دیکھیں۔
Liquid error (snippets/@AlternatingContentX line 68): Could not find asset snippets/CustomTexts-.liquid
image Liquid error (snippets/@AlternatingContentX line 127): Could not find asset snippets/CustomTexts-.liquid

My Salah Mat
تعلیمی جاء نماز

خوشی، آسانی اور انٹرایکٹوو طریقے سے اپنے بچوں کو نماز کی خوبصورتی سیکھانے کے لئے۔
Liquid error (snippets/@AlternatingContentX line 68): Could not find asset snippets/CustomTexts-.liquid
image Liquid error (snippets/@AlternatingContentX line 127): Could not find asset snippets/CustomTexts-.liquid