میری جاء نماز بچوں کے لئے ایک باہمی چھونے کے احساس والی جاء نماز بنائی گئی ہے

۔ میری صلاۃ میٹ – خوشی، آسانی اور باہمی عمل

 

 

یہ کیا چیز ہے؟ یہ اہم کیوں ہے؟

 

 

باپ ہونے کی حیثیت سے، اپنے بچوں کو نماز کے بارے میں سیکھانے کی کوشش میں زبردست جدوجہد کیا تھی؟

 

 

میری جاء نماز بچوں کے لئے ایک باہمی چھونے کے احساس والی جاء نماز بنائی گئی ہے

ہم یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ سب سے پہلے ہمارے بچے نماز ادا کریں ان کا پہلا باہمی تعلق مثبت اور متاثر کن ہو، تاکہ وہ اسے سیکھانا چاہئیں کہ وہ نماز  کے لئے محبت  کو محسوس کریں اور اس کی ادائیگی سے محبت کریں۔

 

آئی پیڈز اور چھونے والی اسکرینوں کے دور میں بچے خود کو الگ تھلگ  دیکھتے ہیں اور گیم کھیلنے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

 

 

 ہمیں  یقین ہے کہ یہ خوشی، آسانی اور باہمی عمل کے ذریعے صلاۃ – نماز – سیکھنے کے لئے بچوں کو متاثر کرنے کے لئے ضروری ہے۔ ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ نماز کوجسمانی اور اجتماعی سرگرمی کے طور پر بحیثیت فیملی اسے جاء نماز پر ادا کریں نہ کہ صرف نیچے بیٹھ جائیں آئی-پیڈ یا ٹیبلیٹ کو چھوتے رہیں۔

 

 

 

تو ہم نے یہ فل سائز کی جاء نماز بنائی ہے جو نہ صرف نماز کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے بلکہ اس سے سیکھ بھی سکتے ہیں۔ یہ ہمارے بچوں سے ہم آہنگ ہے اور اس طرح بنائی گئی ہے کہ بچے خوشی کے ساتھ سیکھیں۔

 

 

بحیثیت والد، جب میرا بیٹا حمزہ نماز کے لئے تیار ہوا تھا– جب اس نے میرے ساتھ کھڑا ہونا اور میرے عمل کی نقل کرنا شروع کی – میں نے دیکھا کہ وہ چند طریقوں کی کوشش کررہا تھا لیکن جب میں نے اسے کر کے دیکھانے کی کوشش کی تو مجھے احساس ہوا کہ اسے صحیح طریقے سے سیکھانا مشکل ہے۔ سجدہ  کے لئے اسے اپنا سر فرش پر رکھنا چاہئیے لیکن نہیں جانتا تھا کہ ناک کیسے رکھنی ہے اور وہ نیچے لیٹ جاتا تو اس کا پیٹ فرش کو چھوتا تھا! 

 

 

ماشاء اللہ یہ بہت پیارا لگتا تھا اور میں اسے صحیح طریقے سے کرنے کے لئے زبردستی نہیں کی تھی۔  میں نے سوچا کہ اگر میرے پاس ایسی ڈرائنگ والی جاء نماز کا تصور ہوتا کہ جس سے پتا  چلتا کہ کہاں پیر، گھٹنے، ہاتھ اور ناک کو رکھنا ہے تو اس سے حمزہ کی بھی مدد ہوجاتی اور امید تھی کہ یہ دوسرے بچوں کے لئے بھی مددگار ہوتا۔

 

 

تو ہم حقیقت میں امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ نماز میٹ واقعی والدین کو سیکھانے میں مدد کرے گا کہ ان کے بچوں نے کیسے نماز ادا کرنی ہے۔

  

میری صلاۃ میٹ – خوشی، آسانی اور باہمی عمل

 

ابھی خریدیں